ایک بار پھر پولیس فورس کی وردی تبدل، وردی کا رنگ اور ڈیزائن بارے زبردسب خبر آگئی پیروفورس کے نئے یونیفارم کا رنگ اور ڈیزائن فائنل کرلیا گیا ۔آئی جی پنجاب عارف نواز نے نئی وردی کی منظوری دے دی۔ یونیفارم نیوی بلیو پینٹ اور سر مئی رنگ کی شرٹ کی منظوری دے دی۔
پیروفورس کی نئی یونیفارم ترک پولیس ک طرز پہ تیار کیا گیا ہےاور اس کو جلد پیرو فورس کے حوالے کیا جائے گا۔
No comments:
Post a Comment