لاہورمیں بھی اے ٹی ایم فراڈ کا انکشاف،پولیس اہلکار ہی عوام کو لوٹنے میں ملوث نکلے
لاہورمیں بھی اے ٹی ایم فراڈ کا انکشاف،پولیس اہلکار ہی عوام کو لوٹنے میں ملوث نکلے۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں بھی اے ٹی ایم فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ اے ٹی ایم فراڈ میں پولیس اہلکارملوث نکلے
،جس پرانکوائری جاری ہے۔فراڈ کے ذریعےاے ٹی ایم سے رقم نکلوانےوالوں کی سی سی ٹی وی ویڈیو ایف آئی اے کو موصول ہو گئی۔پولیس نے ملزمان کونیوایئرنائٹ پرایک نجی محفل سے حراست میں لیا تھا۔یاد رہے کہ اے ٹی ایم فراڈ کیس کا آغاز کراچی سے ہوا تھا جس میں ملوث چینی ملزمان کو پکڑ کر قانون کے حوالے کیا گیا تھا جہاں عدالت نے انکو سزا سنائی تھی۔
لاہورمیں بھی اے ٹی ایم فراڈ کا انکشاف،پولیس اہلکار ہی عوام کو لوٹنے میں ملوث نکلے
Reviewed by Unknown
on
February 03, 2018
Rating:
No comments: