متحدہ عرب امارات میں ورک ویزے کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے شروع ہو گا

متحدہ عرب امارات میں ورک ویزے کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے شروع ہو گا

متحدہ عرب امارات میں ورک ویزے کے حصول کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے نافذ ہو گا
۔تفصیلات کے مطابق یو اے ای میں ورک ویزہ حاصل کرنے والے خوائشمند افراد کو اپنے ملک کی پولیس سے کیریکٹر سرٹیفکیٹ لینا ہو گا ۔ اور ورک ویزہ لینے والے افراد کو اماراتی سفارت خانے اس کی تصدیق بھی کرانی ہو گی جبکہ کیریکٹر سرٹیفکیٹ کا اطلاق سرٹیفکیٹ لینے والے شخص کے اہلخانہ پر نہیں ہو گا ۔ اماراتی حکومت کا کہنا ہے کہ سیاحوں اور طالبعلموں پر کیریکٹر سرٹیفکیٹ کا اطلاق نہیں ہو گا اور اس نئے قانون کا مقصد ملک میں جرائم پیشہ افراد کے داخلے کو روکنا ہے ۔
متحدہ عرب امارات میں ورک ویزے کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے شروع ہو گا متحدہ عرب امارات میں ورک ویزے کے لئے نئے قانون کا اطلاق آج سے شروع ہو گا Reviewed by Unknown on February 05, 2018 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.