مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے پاکستانی نوجوانوں اور طالبعلموں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
ٹیلی نار مارکیٹ میں جدید اور ناآزمودہ چیزیں متعارف کروانے میں سرفہرست رہاہے جس کے ذریعے پاکستانیوں کو بے پناہ فوائد بھی پہنچے ہیں اور اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیلی نار نے پاکستانی بچوں اور نوجوانوں کو معلومات تک رسائی کیلئے انتہائی احسن اقدام اٹھایا ہے جو کہ
’ٹیلی نار آئی چیمپ‘ ہے جسے ایک نیا اقدام تصور کیا جارہاہے ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹیلی نار عرفان وہاب خان نے حال ہی میں ٹیلی نار آئی-چیمپئن بنانے کے لئے فیس بک کی طرف سے مفت بنیادیات کے ساتھ اپنے حالیہ تعاون کے بارے میں بتایا۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا حاصل کرنا دراصل پاکستان کے نوجوانوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرناہے تاکہ وہ اس جدید دور میں دنیا سے مقابلہ کرنے کے قابل بن سکیں ۔ٹیلی نار آئی چیمپ کو اسی سوچ پر عمل کرتے ہوئے بنایا گیاہے تاکہ پاکستانی بچوں کو انٹرنیٹ تک رسائی دی جا سکے اور وہ اس کے ذریعے اپنی پڑھائی کی ضروریات کو پورا کر سکیں اور آگے بڑھتے جائیں ۔ٹیلی نار آئی چیمپئن ایک انقلابی تصور ہے جس کے ذریعے پاکستانی طلباءکیلئے علم اور معلومات کے نئے اور تیز ترین دروازے کھل جائیں گے ۔ٹیلی نار ہمیشہ سے اس چیز پر یقین رکھتاہے کہ
مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے پاکستانی نوجوانوں اور طالبعلموں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی
Reviewed by Unknown
on
February 09, 2018
Rating:
No comments: