حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا نے کا فیصلہ کرلیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایک دم سے کتنے روپوں کا اضافہ کیا جارہے ہے؟ جان کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا نے کا فیصلہ کرلیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایک دم سے کتنے روپوں کا اضافہ کیا جارہے ہے؟ جان کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا نے کا فیصلہ کرلیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایک دم سے کتنے روپوں کا اضافہ کیا جارہے ہے؟ جان کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گےلاہور(ویب ڈیسک)اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے،اوگرا نے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی ہے۔اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی
قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کوبھجوا دی ہے۔اوگرا نے یکم مارچ سے پٹرول کی قیمت میں 3روپے 56پیسے،ہائی اسپیڈڈیزل 6روپے 94پیسے،مٹی کے تیل کی قیمت 6روپے 28پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 10روپے پٹرولیم لیوی شامل کرنے کی سفارش بھی کی ہے۔تاہم پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاحتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔
حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا نے کا فیصلہ کرلیا، پٹرولیم مصنوعات میں ایک دم سے کتنے روپوں کا اضافہ کیا جارہے ہے؟ جان کر آپ بھی غصے سے آگ بگولہ ہو جائیں گے
Reviewed by Unknown
on
February 27, 2018
Rating:
No comments: